• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی فوری تعیناتی کی جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے پنجاب یونیورسٹی کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کے عدالتی حکم پرعمل درآمد نہ کرنے پر حکومت پنجاب کا مبہم جواب مسترد کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلے کےمطابق وائس چانسلر کی فوری تعیناتی کی جائے، سرچ کمیٹی مکمل نہ ہونے کا جواب تسلی بخش نہیں۔
لاہور سے مزید