• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم

دوحہ ( نیوز ڈیسک)فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا ۔فیفا ورلڈکپ میں تمام ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ مکمل کرچکی ہیں جس کے بعد گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان آج میچز کھیلیں جائیں گی۔ فیفا ورلڈکپ میں پہلا میچ گروپ بی کی ٹیموں ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا مقابلہ گروپ اے کی ٹیموں قطر اور سینیگال، تیسرا نیدرلینڈز اور ایکواڈور جب کہ آخری میچ گروپ بی کی ٹیموں انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
یورپ سے سے مزید