• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلاسک ہالی ووڈ فلم کے آخری اداکار مکی کون انتقال کرگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) 1939کی مشہور زمانہ کلاسک ہالی ووڈ فلم’’گون ود دا ونڈ ‘‘ کے اداکار مکی کون 90برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔مکی کون اس فلم کے واحد اداکار تھے جو اب تک حیات تھے لیکن آج فلوریڈا میں ان کا انتقال ہوگیا۔ورائٹی میگزین کے مطابق کون نے کلاسک فلم میں بیو ولکیس کا کردار ادا کیا تھا جو لیزلی ہاورڈ اور اولیویا ہاویلینڈ کا بیٹا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید