لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری لٹریسی وجیہہ اللہ کنڈی کی زیرصدارت محکمہ لٹریسی اوربینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے مابین اہم( ایم او یو)پردستخط کیے گئے اور محکمہ خواندگی کی جانب سے ٹیچرپورٹل بھی لانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکمت عملی نے امپورٹڈ حکومت کو اپنے ہی جال میں پھنسا دیا ہے۔