’کیوں ناعمران کوبلاکرپوچھاجائے، اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں؟‘
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کیس میں عمران خان کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا اور کہا کہ کیوں نا عمران خان کو بلا کر پوچھا جائے کہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں؟۔