• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر کے ڈسپنسرزکے لائسنس میں 3سال کیلئے مشروط توسیع کااعلان

لاہور ( جنرل رپورٹر )محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر کے ڈسپنسرز کے لائسنس میں 3 سال کیلئے مشروط توسیع کرنے کا اعلان کر دیا گیااس بات کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جو وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک کی صدارت میں ہوا ،سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد احمد کی جانب سے اجلاس میں بریفنگ دی گئی ڈی جی ڈرگز کنٹرول محمد سہیل اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگز کنٹرول ڈاکٹر قلندر خان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
لاہور سے مزید