• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی سی یونیورسٹی میں ”فرنٹیئرز ان فزکس“ کے موضوع پرسمپوزیم کاآغاز

لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”فرنٹیئرز ان فزکس“کے موضوع پر 17ویں سمپوزیم کا آغاز ہوگاافتتاحی تقریب سے نامور ماہرِ طبیعیات ڈاکٹر جی مرتضیٰ اوروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے خطاب کیا۔اس تین روزہ سمپوزیم کے 20ٹیکنیکل سیشنز میں 50سے زیادہ مقالے پیش کیئے جائیں گے،جبکہ اس موقع پر نوبل انعام یافتہ سر راجر پینروزبھی خطاب کریں گے۔
لاہور سے مزید