• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چیکنگ کے دوران کینیڈا جانے والے مسافر معظم علی شاہ کا ویزا جعلی پائے جاتے پر اسے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے نے گوجرانوالہ ، ایبٹ آباد سے بھی انسانی سمگلنگ اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث دو ملزموں کو دھر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید