• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ: بائیومیٹرک نہ ہونے کی وجہ سے مقتولہ کی شناخت نہ ہوسکی

کاہنہ(نامہ نگار) نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل ہونی والی نامعلوم جواں سالہ لڑکی کی دوسرے روزبھی بائیومیٹرک نہ ہونےکی وجہ سے شناخت نہ ہوسکی۔انچارج انوسثی گیشن ونگ رضا نے بتایا کہ مقتولہ کو6،7 گولیاں مار کر قتل کیا گیا پولیس نےاپنی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔