• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ انجرڈ لیونگ اسٹون کی خدمات سے محروم، آج وطن روانگی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش کرکٹ ٹیم کا بڑا دھچکہ لگا ۔مڈل آرڈر بیٹسمین لیام لیونگ اسٹون دائیں گھٹنے کی انجری کی وجہ سےمنگل کو وطن واپس روانہ ہونگے ۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیونگ اسٹون ملتان اور کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں وہ دائیں گھنٹے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

اسپورٹس سے مزید