• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال، نصرت بھٹو الیون کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بے نظیر بھتو کی برسی پر کھیلے گئےیاد گادی گرلز باسکٹ بال میچ میں نصرت بھٹوالیون نے صنم بھٹو الیون کو شکست دے دی میچ کے مہمان خصوصی کے سی سی آئی کے رکن اور ڈی ایس بی اے کے صدر آصف گلفام تھے۔