• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا، ٹریننگ کے دوران کوچ کا انتقال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی ٹریننگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ محبوب علی میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ کر ا رہے تھے کہ اسی دوران انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔