• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توصیف صدیقی کراچی کر کٹ کے سیکریٹری نامزد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کی صدارت میں ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں محمد توصیف صدیقی جوائنٹ سیکریٹری ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کا متفقہ طور پر قائم مقام سیکرٹری نامزد کردیا گیا ہے تاکہ ایسوسی ایشن کے روز مرہ کے معمولات کی دیکھ بھال ہو سکے۔