• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا انعقاد کھٹائی میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 29 دسمبر سے اسلام آباد میں شیڈول قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کھٹائی میں پڑگئی ہے۔ پاکستان نیوی، ایئرفورس، پولیس سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹس نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کو آگاہ کیا ہے کہ قومی گیمز کے بعد کھلاڑیوں کو تھکن اور فٹنس مسائل کا سامنا ہے، چیمپئن شپ کم از کم دو ماہ کیلئے ملتوی کی جائے۔
اسپورٹس سے مزید