• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں قائد اعظم گولڈ کپ مقابلے اتوار کو ہوں گے جس میں پانچ گھوڑے ایکشن میں ہوں گے،اتوار کو8گھڑدوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دی منیجنگ کمیٹی،،نرسری، دی ایکس ماس 2000گنی کپ مقابلے بھی شامل ہیں، پہلی دوڑ ساڑھے بارہ بجے دن میں شروع ہوگی۔