• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادہندگان سے ریلوے پھاٹکوں کی مد میں ر یکوری کا سلسلہ شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ ملتان نے نادہندگان سے ریلوے پھاٹکوں کی مد میں ر یکوری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اس سلسلے میں ڈویژنل انجینئرریلوے عابد رزاق نے محکمہ ہائی ویز ملتان سے پھاٹکوں کی آپریشنل اور مینٹیننس چارجز کی مد میں 2کروڑ50لاکھ روپے وصول کر لئے ہیں۔
ملتان سے مزید