• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 30پیسے تک بڑھ گئی ،اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی ،یورو کی قیمت میں بھی 50پیسے کا اضافہ لیکن پاؤنڈ کی قیمت 1.90روپے گھٹ گئی۔