• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر کیس، متاثرہ خاتون 5 جنوری کو دوبارہ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کا کیس، سیشن کورٹ نے متاثرہ خاتون کو بطور گواہ 5 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا۔