• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، عادی مجرموں کو برقی کڑا لگانے کیلئے نیا مسودہ قانون تیار

کراچی (آئی این پی)سندھ، عادی مجرموں کو برقی کڑا لگانے کے لیے نیا مسودہ قانون تیار، نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کی جاسکے گی، بھتہ خوری سمیت دیگرجرائم کے مجرموں کی سزاؤں میں اضافے کی تجویزدی گئی ہے۔

 تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت نے عادی مجرموں کو برقی کڑا لگانے کے لیے نیا مسودہ قانون تیار کرلیا، چوری ڈکیتی،اقدام قتل کے ملزمان ، منشیات کے استعمال، فروخت میں ملوث عادی ملزمان کو الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید