• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے ڈکیت مارا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے ڈکیت مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت 27 سالہ سرفراز کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے تیس بور پستول بر آمد کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید