• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عازمین حج کی تعداد 8 لاکھ 20 ہزار 665 ہوگئی

جدہ (شاہدنعیم) حج سیزن 2024کےلیے دنیا بھر سے عازمین حج کے قافلے روزانہ کی بنیاد پر جدہ اور مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں۔سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 24 ذو القعدہ تک بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی تعداد 8 لاکھ 20 ہزار 665 ہوگئی ہے سب سے زیادہ عازمین فضائی راستے سے مملکت پہنچے جن کی تعداد 7 لاکھ 82
ہزار358 ہے۔
اہم خبریں سے مزید