• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن، روس کی جاسوسی کے الزام میں جرمن فارن انٹیلی جنس سروس ایجنٹ گرفتار

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں فارن انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فارن انٹیلی جنس سروس کےملازم کو روس کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ گرفتار کیے گئے اہلکار پر ریاستی راز روسی انٹیلی جنس کو بتانے کاالزام ہے۔
یورپ سے سے مزید