• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے دعوے سے اس کی افادیت ثابت ہوتی ہے، ایران

تہران( اے ایف پی) ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجرجنرل محمد بغیری اور دیگر اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے یوکرین کی جنگ میں روس کی طرف سے ایرانی ڈرون استعمال کئے جانے کے دعوے ان کی افادیت ثابت ہوتی ہے۔ یہ ان کے مؤثر ہونے کا بھی اعتراف ہے۔ یوکرین نے بھی الزام لگایا ہے کہ روس جنگ میں ایرانی ڈرونز استعمال کر رہا ہے۔ جس سے سویلین اور بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔امریکا سمیت مغربی ممالک نے متعدد ایرانی فرموں اور جنرلوں کو بلیک لسٹ کرکے ان پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید