• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سیاسی اختلافات سے فائدہ اٹھانے کیلئے متحرک ہوچکا، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے بلوچستان، کے پی کے میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمارے سیاسی اختلافات سے ایک بار پھر فائدہ اٹھانے کے لئے متحرک ہوچکا ہے، سیاسی عدم استحکام، اور چپقلش کی وجہ سے دہشت گردوں کو تقویت مل رہی، قومی ایکشن پلان کودوبارہ سے فعال کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید