• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں سزائے موت ریاستی قتال ہے، اقوام متحدہ

جنیوا(اے ایف پی) اقوام متحدہ نے ایران میں حکومت کی مخالفت میں احتجاج کرنے والوں کو دی جانے والی سزائے موت کو ریاستی سطح پر قتال قراردیا ہے۔ تاکہ عوام کو خوفزدہ اور حکومت کی مخالفت کوکچلا جا سکے۔ اب تک ایران میں چار ماہ سے جاری احتجاج کے دوران 4؍افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔ مزید دو کوجلد سزائے موت دیدی جائے گی جبکہ 17افراد اپنی انتہائی سزائوں کے منتظر ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید