• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر حسن خان کی والدہ کا انتقال، سوئم آج ہو گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینر صحافی اور سابق صدر کراچی پریس کلب طاہر حسن خان کی والدہ منگل کے روز انتقال کر گیں] ان کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی،مرحومہ کا سوئم 26 جنوری جمعرات کو بعد نماز عصر جامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ میں ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید