• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ انوارالقرآن والحدیث کاکڑ کالونی کاجلسہ دستاربندی 31جنوری کو ہوگا

کوئٹہ (پ ر) جامعہ انوارالقرآن والحدیث حقانیہ مرکزی جامع مسجدکاکڑ کالونی سیٹلائیٹ ٹاؤن کوئٹہ میں حفاظ کرام کی دستاربندی کاجلسہ منگل 31جنوری کوبعد نماز ظہرہوگا جس سے جمعیت کے صوبائی امیروفاقی وزیر مولاناعبدالواسع،سابق صوبائی وزیرمولاناحافظ حسین احمد شرودی ،ضلعی امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق اوردیگر علما خطاب کریں گے عوام سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید