کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی میں مزدو رنے زندگی کا خاتمہ کر لیا ٗپولیس کے مطابق ہزار گنجی میں فروٹ منڈی میں مزدو رکریم خان نے گلے میں پھند ا لگا کر خود کشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی ۔ جہاں ضروری کا رروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی پولیس کے مطابق خود کشی جمعہ کے روز کی تھی تاہم فلیٹ بند ہونے کی وجہ سے بدبو آنے پر مالک نے پولیس کو اطلاع دی تھی ۔