• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اوقاف کی دربار بی بی پاکدامن پر حاضری

لاہور(خبرنگار)وزیر اوقاف بیرسٹرسید اظفر علی ناصر نے دربار حضرت بی بی پاکدامن پر حاضری دی۔ اس موقع پر ڈاکٹرطاہر رضا بخاری ، محمد اکبر اور محکمہ کے دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔وزیر اوقاف نے دربار شریف پر فاتحہ خوانی کی اور ملک کی سلامتی اور امن و امان کیلئے خصوصی دُعا کی ۔ ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
لاہور سے مزید