• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال افضل نے کلمہ چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا، اظہار اطمینان

لاہور(خصوصی رپورٹر صوبائی وزیر مواصلات، ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب بلال افضل نے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب بولیورڈ اور کلمہ چوک انڈر پاس ریماڈلنگ منصوبے کا دورہ کیا۔ بلال افضل نے منصوبے کی تعمیراتی کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے منصوبے کا قلیل مدت میں مکمل ہونا ایک سنگ میل ہو گا۔
لاہور سے مزید