• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بار کے آج ہونیوالے انتخاب پھر موخر، 11 فروری نئی تاریخ

لاہور ( کورٹ رپورٹر )پنجاب بار کونسل نے لاہور بار ایسوسی ایشن کے آج دوبارہ ہونیوالے انتخابات موخر کردیئے، ری پولنگ کی نئی تاریخ 11 فروری مقرر کی گئی ہے۔
لاہور سے مزید