• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پایا جا سکا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی دارالحکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پایا جا سکا، لیسکو کو تین سو میگاواٹ کا شارٹ فال کا سامنا ہے،مختلف علاقوں میں دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے،جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بجلی کی طلب تین ہزار میگاواٹ جبکہ فراہمی دو ہزار سات سو میگاواٹ کی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید