• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام شوبازشریف کو ’ناکام اعلیٰ‘ کے ایوارڈ سے نوازیں گے،پی ٹی آئی

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے حلقہ این اے 120سے متوقع امیدوار میاں عباد فاروق کے کیمپ میں اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ،فرخ حبیب،میاں محمودالرشید، فردوس عاشق اعوان،احمد نیازی کی آمد،رہنماؤں نے کہا کہ غریب عوام شوبازشریف کوالیکشن میں "ناکام اعلیٰ" کے ایوارڈ سے نوازیں گے،ادھررہنما شیخ امتیاز محمود، زبیر نیازی اوراویس یونس نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی آل پارٹی کانفرنس صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور فوٹو سیشن ہوگا۔
لاہور سے مزید