• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی سائیکل ریلی

لاہور ( پ ر)کینسرسے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر لاہور کے نمایاں سائیکلنگ کلبزنے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سائیکل ریلی میں شرکت کی ۔ فنڈ ریزنگ اور آگاہی ریلی پاکستان کے سب سے بڑے کینسر ہسپتا ل کی سپورٹ میں منعقد کی گئی تا کہ اس کی تعمیر سے جنوب میں رہنے والے لوگوں کے لیے کینسر کے علاج کی سہولیات کی دستیابی میں موجود فرق کو ختم کیا جا سکے۔
لاہور سے مزید