• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر میمن گوٹھ مائی میانی مزار کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے جنید عالم جاں بحق ہو گیا، بلدیہ ٹاؤن مواچھ گوٹھ کے قریب تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 35سالہ بابوولد غلام حسن جاں بحق ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید