• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممنوعہ فنڈنگ، عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونیکا حکم

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ویڈیو لنک پر بینکنگ کورٹ میں پیشی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
اہم خبریں سے مزید