• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا کہاں کی سیاست ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان سمیت دیگر نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ آئین اور عدلیہ کو اپنی لونڈی سمجھنے والا دھڑام سے گرنے والا ہے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا کہاں کی سیاست ہے، سچ کہتے تھے کہ یہ شرپسندی اور انتشار کا ایجنڈا ہی لیکر آیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
لاہور سے مزید