• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطے کے امن کیلئےخطرہ ،لیاقت بلوچ

لاہور( نیوزرپورٹر )پاکستان ریلوے پریم یونین ورکشاپ کے زیر اہتمام مغل پورہ میں ریلوے ملازمین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔لیاقت بلوچ اور چوہدری محمود الاحد نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے مزدوروں اور محنت کش طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے لیاقت بلوچ نے عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بڑی طاقتوں کی مداخلت نے پوری دنیا کو عدم استحکام سے دوچار کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید