لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گڑھی شاہو پولیس کی کاروائی لسٹڈ 2 مفرور اشتہاری گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق سول لائن پولیس نے سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے ذریعے پولیس کو مطلوب ملزمان عدنان اور تنویر کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے مفرور اشتہاری بوگس چیک اور فراڈ جیسی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔