کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ فیروزپوڑ روڈ صواآصل کے قریب پر نامعلوم رکشے کی ٹکر سے سڑک کراس کرتے ہوئے21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی گذشتہ روز کوٹ رادھاکشن کے رہائشی محمد حسین کی بیوی رمشاء فیروزپور روڈ صواآصل کے قریب سڑک کراس کر رہی تھی کہ تیز رفتار نامعلوم رکشے کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لیے قریبی سنٹرل پارک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی