• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشلائزڈ ہسپتالوں میں اربوں کی مفت ادویات کی فراہم کیں، سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ صحت اقدامات کے حوالہ سے پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقدہوا-صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سپیشلائزڈ ہسپتالوں میں اربوں روپوں کی مفت ادویات کی فراہمی کی گئی ہے-پنجاب میں وزیراعلیٰ اسپیشل انشی ایٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ پر پیش رفت جاری ہے۔ کینسر اور ایڈیشنل کارڈیک سرجری کے خصوصی پروگرامز پر بھی پیش رفت جاری ہے۔
لاہور سے مزید