لاہور (نیوز رپورٹر) کنوینئر گلبرگ افیئرز لاہور عمر سلیم نے کہا ہے کہ ملک میں پائیدار معاشی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ حکومت پالیسی سازی کے عمل میں نجی شعبے کو بھرپور طریقے سے اعتماد میں لے کیونکہ کاروباری اور صنعتی برادری زمینی حقائق سے بخوبی آگاہ ہوتی ہے اور اس کی مشاورت سے زیادہ موثر اور قابلِ عمل پالیسیوں کی تشکیل ممکن ہو سکتی ہے۔