• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی کمشنر جعفر آباد کے جاری حکمنامے کے مطابق مختیار احمد ولد سونا خان قوم عمرانی سکنہ شہید مراد کالونی وارڈ نمبر 18ڈیرہ اللہ یار تحصیل جٹ پٹ ضلع جعفر آباد کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید