• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈاور سیکرٹری لیبر اینڈ مین پاور کی تعریف

کوئٹہ( پ ر ) سماجی رہنماؤں اسرار بنگلزئی حیات بنگلزئیاور رفیق جتک نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ گلاب خان خلجی باصلاحیت متحرک ذمہ دار اور اچھے فیصلہ ساز کے طورپر خدمات انجام دے رہے ہیں نصابی کتب کے معیار ،طلباء کی تعلیمی ضروریات اورادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے موصوف کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ان کی خدمات قابل قدر ہیں دریں اثنا نے سیکرٹری لیبر اینڈ مین پاور صالح ناصرکی کاوشوں اور اقدامات کوسراہتے ہوئےکہاہےکہ ایسے افسران محکمہ کا سرمایہ ہوتے ہیں عوام ان کےلئے اچھی رائےرکھتے ہیں موصوف مزدوروں کو درپیش مسائل سےبخوبی آگاہ ہیں انہیں حل کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید