• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھکاریوں کے خلاف کارروائی،10گرفتار

کوئٹہ (خ ن)گداگروں/بھکاریوں کے خلاف انتظامیہ ضلع غربی اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کیسریاب کے علاقے میں مشترکہ کارروائی، 10 گداگر گرفتار، جن میں 9 خواتین بھی شامل ہیںڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی ہدایت پر گداگروں / بھکاریوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدارزاق کی جانب سے سریاب کے اطراف مشترکہ کارروائی عمل میں لائی گئیکارروائی کے دوران مختلف مقامات پر بھیک مانگنے میں ملوث 10 افراد حراست میں لے لئے گئے جن میں 9 خواتین بھی شامل ہیںانتظامیہ کی گداگری کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
کوئٹہ سے مزید