• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن ہائی کمیشن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب

یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر اور دیگر حکام کیک کاٹ رہے ہیں۔
یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر اور دیگر حکام کیک کاٹ رہے ہیں۔

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ہائی کمیشن حکام نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے کہا کہ پاکستان معاشی مشکلات پر جلد قابو پالے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، عالمی طاقتیں کشمیریوں کے مسائل کے حل کےلیے کردار ادا کریں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید