• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پہلا روزہ، پاکستان کے اعلان کے بعد کشمیریوں کا بھی اعلان

سرینگر کی مسجد میں نماز ادا کی جا رہی ہے، فائل فوٹو
سرینگر کی مسجد میں نماز ادا کی جا رہی ہے، فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں آج پہلا روزہ ہے، وہاں رمضان کے آغاز کا اعلان پاکستان کے اعلان کے بعد کیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پہلے روزے کے اعلانات گزشتہ روز مساجد سے کیے گئے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہری رمضان اور عید پاکستان کے ساتھ ہی مناتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید