• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزے سے خوف خدا کی بنیاد پر زندگی کاہرپیمانہ مطلوب ہے، راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے جمعۃالمبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہاہے کہ ماہ رمضان رحمتوں اوربرکتوں کاموسم بہارہے۔ روزے سے صرف بھوک پیاس مطلوب نہیں بلکہ خوف خدا کی بنیاد پر زندگی کے ہر عمل کا پیمانہ مطلوب ہے۔
لاہور سے مزید