• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ریس کورس میں اتوار کو ہونیوالی پاکستان ڈے کپ کی ریس تجربے کار سوار ایم منظور نے بلیزنگ ایرو پر جیت لی، مجموعی طور پر پانچ ریس کا انعقاد کیا گیا، پہلی میں گولڈن چانس پر پرویز علی، بسنتی پر اسد عباس، میری چاہت پر احسن علی اور فیونا پر ایم لطیف فاتح رہے۔
اسپورٹس سے مزید