• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا نے ون ڈے سیریز جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف دوسراون ڈے انٹرنیشنل 32رنز سے جیت کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔وانڈررزمیں میزبان ٹیم نے9وکٹ پر 365رنز بنائے۔آسٹریلیا 333رنز بناکر آؤٹ ہوئی-
اسپورٹس سے مزید